Ronaldo biography in urdu


  • Ronaldo biography in urdu
  • Ronaldo biography in urdu

  • Cristiano ronaldo biography in urdu
  • کرسٹیانو رونالڈو - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
  • Cristiano Ronaldo Biography - Facts, Childhood, Family Life ...
  • BIOGRAPHY OF CRISTIANO RONALDO IN HINDI URDU # ... - YouTube
  • کرسٹیانو رونالڈو - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا!

    کرسٹیانو رونالڈو

    کرسٹیانو رونالڈو (Cristiano Ronaldo dos Santos Aveiro) ایک پرتگالی فٹ بال کھلاڑی ہے جو ہسپانوی کلب ریال میدرد کے لیے اسٹرائیکر کے طور پر کھیلتا ہے- جبکہ پرتگالی قومی ٹیم کا کپتان ہے-

    رونالڈو مانچسٹر یونائیٹڈ سے ریال میدرد میں منتقل ہونے پر تاریخ کا سب سے زیادہ مہنگا فوٹبالر بن گیا-

    2012ء میں، ڈیاگو میراڈونا نے کہا کہ رونالڈو "سیارے پر بہترین کھلاڑی ہے۔"

    ابتدائی زندگی

    [ترمیم]

    رونالڈو سینٹو اینٹونیو میں پیدا ہوا- اس کا دوسرا نام "رونالڈو" امریکی صدر رونالڈ ریگن کے نام پر ہے جو اس کے والد کا پسندیدہ اداکار تھا-

    اس کا ایک بڑا بھائی ہیوگو اور دو بڑی بہنیں ایلما اور لیلییانا ہیں-

    پیشہ ورانہ زندگی

    [ترمیم]

    ابتدا آٹھ سال کی عمر میں رونالڈو نے انڈورینہا ٹیم میں شمولیت اختیار کی۔ 1995ء میں رونالڈو نے مقامی کلب ناسیونال کے ساتھ معاہدہ کیا اور ایک ٹائٹل جیتنے کے بعد اس نے سپورٹنگ کلب پرتگال میں شمولیت اختیار کر لی-

    سپورٹنگ کلب پرتگال

    کرسٹیانو رونالڈو وہ واحد کھلاڑی ہے جس نے سپورٹنگ کلب پرتگال کی تحت 16، تحت 17 اور تحت 18 کی ٹیموں کا حصہ رہا-

    مانچسٹر